سری نگر / اسلام آباد(بیورورپورٹ)تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی وجہ سے گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کو چھوڑ کرآزاد جموں ۔۔ جاری ہے۔