پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں تین سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والے جوڑے کو قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تین سالہ بچے ٹونی کے قتل کا واقعہ نومبر 2016 میں پیش آیا تھا۔ بچے کی ماں کیرولائن لیٹوائل کی عمر اس وقت 19 برس تھی جب اس کے دوست لوئچ وینٹل نے اس کے بیٹے کو بُری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔بچے کی ماں کیرولائن نے بچے کی حالت نازک ہونے پر ۔۔ جاری ہے۔