لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلی آنکھوں والے تمام افراد ایک یورپی شخص کی نسل سے ہیں جو 6000 سے 10000 سال قبل زندہ تھا۔شروع شروع میں انسانوں میں صرف بھوری آنکھیں تھیں جب تک کہ ایک مخصوص تبدیلی نے اس میں ہمیشہ کیلئے ردو بدل کو جنم نہیں دیا۔سائنسدانوں کے مطابق یہ تبدیلی ایک جین ہے جسے HERC2 کہا جاتا ہے اور یہ OCA2 کو بند کر دیتا ہے، OCA2 وہ جین ہے ۔۔ جاری ہے۔