اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وزیراعظم نے مزار قائد پر حاضری دی۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ۔۔ جاری ہے۔