اجمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو تشدد کرکے شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتہ کی صبح امام مسجد کو مبینہ طور پر تین نقاب پوش شرپسندوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت 30 سالہ امام مسجد مولانا محمد ماہر اپنے شاگردوں کے ہمراہ محمدی مسجد میں موجود تھے کہ تین نقاب پوش شرپسندوں نے انہیں مبینہ طور ۔۔ جاری ہے۔