واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب مبینہ طورپر ایک خفیہ ایجنٹ کوبتایا کہ وہ اس لیے نیویارک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے کہ وہاں یہودی بہت زیادہ ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ملزم 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس حملوں کا ۔۔ جاری ہے۔