سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریت کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔کشمیری برادری کی جانب سے یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ دنیا میں جنت نظیر خطے کے باسی ۔۔ جاری ہے۔