دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست یوپی کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز قرار دے دیا۔بھارتی خبررساں ادارے کے بعد یوپی میں تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون سازی پر 104 سینیئر ترین سابق بھرتی بیورکریٹس نے یوپی میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کو خط لکھا ہے۔اس خط میں تبدیلی مذہب سے متعلق قانون سازی کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے جاری کیے گئے ۔۔ جاری ہے۔