اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نیب حکام کیخلاف تحریک استحقاق اور قرارداد پر بحث کے لیے ایوان بالا کا اجلاس بلانے کے معاملے پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں نے حال ہی میں مختلف اہم سیاسی معاملات بشمول نیب حکام کی طرف سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کو سینیٹ اجلاس میں زیر بحث لانے کے لیے سینیٹ سیکریٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائی تھی جس پر سینیٹ سیکریٹریٹ نے ۔۔ جاری ہے۔