اسلام آباد(بیورورپورٹ)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیرین ائیرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ونڈ اسکرین پر پرندہ ٹکرانے سے خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔حادثے میں پائلٹ کے سامنے ونڈ اسکرین بری طرح متاثر ہوئی جس کے باعث طیارے کو گراونڈ کرکے اگلی پرواز منسوخ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد آنے والی سیرین ایئر کی پرواز نمبر ER 500 کا حامل طیارہ لینڈنگ پوزیشن پر تھا کہ اچانک طیارے کے عین پائلٹ ۔۔ جاری ہے۔