لاہور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے ، مسلم لیگ ن کے قائد پوری طرح اس موقف کے ساتھ کھڑے ہیں اس لیے کسی طرح کے مِنی یا گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں ۔۔ جاری ہے۔