کراچی(بیورورپورٹ)سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ افسران کی عہدوں پر بحالی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس ندیم اختر اور جسٹس عدنان الکریم پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو نیب زدہ افسران کی عہدوں پر بحالی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، چیف سیکریٹری نے نیب زدہ افسران سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔عدالت نے استفسار کیا پلی بارگین اور رضاکارانہ رقم واپس کرنے والے افسران کتنے ہیں؟، عدالت نے ریمارکس دیے جن پر کرپشن کیسز ہیں اور وہ سرکاری عہدے پر ۔۔ جاری ہے۔