اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی حکومت تعمیراتی شعبے کو دی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں مزید 3سے 6ماہ کی توسیع پر غور کر رہی ہے جو جمعرات سے ختم ہو رہی ہے۔اسکیم کے نتائج توقع سے کم رہے،تاحال140 بلین روپے لاگت کے 350 منصوبے اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ہوئے ہیں،جس کے باعث مذکورہ اسکیم میں توسیع کو زیرغور لایا گیا ہے،وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کیلیے وزیر اعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر ۔۔ جاری ہے۔