اسلام آباد(بیورورپورٹ)برطانیہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) سے اسے ( برطانیہ) کوئی خطرہ نہیں۔انٹروی دیتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنز کرسچیئن ٹرنر کا کہنا تھا کہ وہ سی پیک کے بارے میں بہت کلیئر ہیں اور اسے برطانوی مفادات کے لیے خطرہ نہیں سمجھتے۔ انھوں نے کہا کہ اگر سی پیک کے تحت اس انداز سے سرمایہ کاری ہو جسے پاکستان کو فائدہ پہنچا تو یہ کاروباری ماحول کے ۔۔ جاری ہے۔