کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے۔صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا ہے جس کو حل کرنے کی غرض سے مدد کے لیے انہوں نے سوشل میڈیا اور کسٹمر سپورٹ چینل کا سہارا لیا۔ایپل کی ایک کمیونیٹی سپورٹ ڈسکشن پر ایک صارف ۔۔ جاری ہے۔