کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ ایمازون کی دوبارہ استعمال کے قابل پلاسٹک پیکجنگ سالانہ 32 کروڑ 15 لاکھ کلوگرام کچرے کا سبب بنتی ہے۔ تین بحری بیڑوں کے وزن کے برابر یہ کچرا اس سے زیادہ خطرناک مائیکرو اور نینو پلاسٹک کی شکل اختیار کرنے کا خطرہ رکھتا ہے۔گزشتہ برسوں میں سائنس دانوں نے مائیکرو پلاسٹک کے زمین کے ہر حصے میں پہنچنے کے متعلق تواتر کے ساتھ انکشافات کیے جو کینسر، خلیے کی موت، قلبی ۔۔ جاری ہے۔