بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک ایسی برق رفتار ٹرین کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے جو مسافر طیارے کے مقابلے میں دگنی رفتار سے چل سکتی ہے۔ایک چھوٹے سے ٹریک پر آزمائی جانے والی ’ٹی-فلائٹ‘ نامی اس ۔۔ جاری ہے۔