کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے گنجائش والے پاتھ فائنڈر طیارے کی آزمائشی پروازوں کی منظوری دی ہے۔اس طیارے کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایک فیول ٹینک میں یہ 9260 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکے ۔۔ جاری ہے۔