ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ’جامعہ خلیفہ‘ میں سائنسدانوں نے ایسا ہولوگرام اسٹیکر تیار کرلیا ہے جسے کھا کر ہضم بھی جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ برسوں کے دوران مختلف ’’اصلی مصنوعات‘‘ کی شناخت میں اسٹیکر جیسے ’’تھری ڈی ہولوگرامز‘‘ کا استعمال بڑھتا جارہا ہے کیونکہ ان کی قیمت مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔اب تک کاغذ، لکڑی اور پلاسٹک پر ہولوگرامز چھاپنے میں کامیابی حاصل کی جاچکی ہے، تاہم کھانے پینے کی چیزوں میں صرف چاکلیٹ پر ہولوگرام بنانے ۔۔ جاری ہے۔