سول(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک الیکٹروڈ پر مبنی بیٹریوں کو تیزی سے کمرشل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بیٹریاں اسٹینڈرڈ لیتھیئم آئن بیٹریوں کے مقابلے میں سستی اور زیادہ ماحول دوست ہوتی ہیں۔تحقیقی مقالے کے مطابق لیتھیئم آئن بیٹریوں میں آرگینک الیکٹروڈ کا سستا ۔۔ جاری ہے۔