ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول نئی تصویر جاری کر دی۔سیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی کہا جا رہا ہے۔جاری کی جانے والی اس نئی تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود اس سُپر میسو بلیک ہول کے متعلق نیا نقطہ نظر پیش کیا گیا ہے۔ تصویر میں بلیک ہول کے گرد ایک مقناطیسی فیلڈ اسٹرکچر دیکھا جا سکتا ہے جو بتاتا ۔۔ جاری ہے۔