غازی پور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جیل میں قید مسلمان رکن پارلیمنٹ کی موت پر اہلخانے نے زہر دینے کا شبہ ظاہرکردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی جیل میں قید مسلمان سیاستدان مختار انصاری انتقال کرگئے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ مختار انصاری کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ مختار انصاری کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں سلو پوائزن دیا گیا جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری پوسٹ مارٹم میں بھی موت کی وجہ ۔۔ جاری ہے۔