دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم آج کمانڈر سمیت 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں اس کے دو سینیر کمانڈرز سمیت 7 ارکان ہلاک ہوگئے جن کی شناخت بھی ظاہر ۔۔ جاری ہے۔