نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر ہلاک اور بچوں کو بچانے کی کوشش میں والدین زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔ اس گھر سے 4 بچوں اور ان کے والدین کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرز نے آتشزدگی میں بری طرح جھلس ۔۔ جاری ہے۔