ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر بریگزٹ گارسیا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ بریگزٹ گارسیا اور ان کا پریس افسر سان ویسینٹے کے قصبے میں ایک کار میں مردہ پائے گئے جہاں اس نے گزشتہ برس میئر کا انتخاب جیتا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور یہ واضح نہیں کہ قتل کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ بریگزٹ گارسیا ملک میں ۔۔ جاری ہے۔