لیور پول(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس دانوں نے ایک ایسا ٹھوس مواد تیار کیا ہے جو لیتھیئم آئنز کو تیزی کے ساتھ آگے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایسے لیتھیئم الیکٹرولائٹ ری چارج ایبل بیٹریوں کے لیے اہم پرزے ہوتے ہیں جو برقی گاڑیوں اور متعدد برقی آلات کو توانائی دینے کے کام آتی ہیں۔زہر سے پاک یہ مواد زمین میں وافر مقدار میں موجود عناصر سے بنا ہے اور اس میں موجودہ بیٹری ٹیکنالوجی میں موجود مائع الیکٹرولائٹ ٹیکنالوجی کے مقابلے میں ۔۔ جاری ہے۔