بھارت کے ضمنی الیکشن میں اندراگاندھی کی پوتی پریانکا گاندھی کیرالہ کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔ پریانکا گاندھی کیرالہ کی نشست پر 6 لاکھ 20 ہزار ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں،راہول گاندھی نے اپریل کے الیکشن میں 2 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھیں ۔ راہول گاندھی نے رائے بریلی کی نشست اپنے پاس رکھی۔ راہول گاندھی کی چھوڑی نشست پر پریانکا گاندھی جیت گئیں اور سیاسی اننگز شروع کر دی ہے۔