سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی دو درجن سے زائد ایپس دریافت کی ہیں جو مفت وی پی این کے بھیس میں موجود ہیں۔مشکوک ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور پر آنے سے قبل روکنے کے لیے گوگل کا نظام کافی مناسب ہے لیکن کچھ ایپس ۔۔ جاری ہے۔