بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو پلاسٹک (5 ملی میٹر سے چھوٹے ذرات) آلودگی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بالخصوص مینگروو کو متاثر کر رہا ہے۔ ان باریک ذرات کا اول ذریعہ فیس واش اور ٹوتھ پیسٹ جیسی ذاتی استعمال کی اشیاء میں شامل مائیکرو بیڈ ہوتے ہیں جبکہ اس کا ثانوی ذریعہ پانی کی بوتل اور تھیلیوں جیسی بڑی پلاسٹک کے ٹکڑے ہوتے ہیں۔گزشتہ تحقیق میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ 2010 میں 1 کروڑ 27 لاکھ ٹن پلاسٹک کچرا سمندر تک پہنچا ۔۔ جاری ہے۔