بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی سائنس دانوں نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جو صوتی (ساؤنڈ) ذرات سے لیزر شعاع بنا سکتا ہے۔چین کے شہر شینگشا میں قائم ہونان نارمل یونیورسٹی کی محققین کی جانب سے بنایا جانے والا یہ آلہ ماضی کی ڈیوائسز کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ طاقتور صوتی لیزرپیدا کر سکتا ہے۔روایتی لیزر (جس میں فوٹون نامی روشنی کے ذرات تنگ شعاع میں خارج ہوتے ہیں) کے برعکس اس نئی لیزر میں فونوز نامی صوتی ذرات خارج ہوتے ہیں۔آپٹیکل ۔۔ جاری ہے۔