دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف، وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کیا، فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ ساتھ آل راؤنڈر حسن علی اور سلمان علی آغا کو 18 رکنی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ کیویز کیخلاف حالیہ ہوم سیریز کے 17 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں سے جو 2 کھلاڑی اس 18 رکنی ٹیم میں جگہ نہیں بناپائے ان میں ۔۔ جاری ہے۔