میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدار ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکی ہے، سائنس دانوں نے اس خطرے کا حل مگر ناشپاتی کی صورت میں ڈھونڈ نکالا ہے۔اسپین کی گیرونا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کوردوبا کے سائنس دانوں نے مگر ناشپاتی ( avocado ) کے درخت کے پتوں اور شاخوں سے پلاسٹک کا ماحول دوست نعم البدل تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔کوردوبا یونیورسٹی کے کیمیکل انسٹیٹیوٹ فار انرجی اینڈ انوائرنمنٹ سے وابستہ اسسٹنٹ پروفیسر ایدوردو ۔۔ جاری ہے۔