کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے والی اپ ڈیٹ کے طور پر ہے۔کمپنی کے مطابق اس نئی اسکیم کا اطلاق مخصوص ماڈلز پر ہوگا، جس کی شروعات رواں برس کے آخری حصے میں ہوگی۔اب تک صارفین کو مرمت کی جانے والی ڈیوائس کے سیریل نمبر کو ۔۔ جاری ہے۔