سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) میسجنگ ایپلی کیشن ڈِسکورڈ نے پلیٹ فارم سے لاکھوں صارفین کے میسجز حاصل کرنے اور فروخت کرنے والی ویب سائٹ سے تعلق رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔404 میڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ ڈسکورڈ سے لاکھوں صارفین کے پیغامات نکال کر فروخت کر رہی تھی۔ڈِسکورڈ ایک انتہائی مشہور گروپ چیٹنگ ایپ ہے جس کو در اصل گیمرز کے لیے بنایا گیا تھا لیکن اب یہ ایپ اس کی وائس چیٹ، ویڈیو چیٹ اور لائیو اسٹریمنگ ۔۔ جاری ہے۔