اپریل 16, 2026

پریانکا گاندھی ضمنی الیکشن میں کامیاب سیاسی اننگز شروع کر دی

بھارت کے ضمنی الیکشن میں اندراگاندھی کی پوتی پریانکا گاندھی کیرالہ کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔ پریانکا گاندھی کیرالہ کی نشست پر 6 لاکھ 20 ہزار ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں،راہول گاندھی نے اپریل کے الیکشن میں 2 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھیں ۔ راہول گاندھی نے رائے بریلی کی نشست اپنے پاس رکھی۔ راہول گاندھی کی چھوڑی نشست پر پریانکا گاندھی جیت گئیں اور سیاسی اننگز شروع کر دی ہے۔