پیساڈینا، کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ ’’پرسیویرینس روور‘‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی اُڑان بھرنے کےلیے تیار ہے۔البتہ یہ پہلی پرواز 11 اپریل سے پہلے ممکن نہیں ہوگی کیونکہ تب تک مریخ کے مخصوص حالات میں انجینیٹی (Ingenuity) کا مختلف تکنیکی اور حفاظتی پہلوؤں سے حتمی جائزہ لیا جائے گا۔ اگر یہ پرواز کامیاب رہی تو انجینیٹی وہ پہلا ہیلی کاپٹر ہوگا جو مریخ کی فضاؤں میں پرواز کرے گا۔ واضح ۔۔ جاری ہے۔