ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے بڑی زیرِ آب دروربین پانی میں اتاری ہے جو اب تک ہماری معلومات کے مطابق سب سے چھوٹے کائناتی ذرات نیوٹرائنو پر تحقیق کرے گی۔روس کی مشہور جھیل بیکل کے پانیوں میں 750 تا 1300 میٹر گہرائی میں کائناتی دوربین ڈبوئی گئی ہے جسے ’بیکل گیگاٹن وولیم ڈٹیکٹر یا جی وی ڈی ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح دوربین کو جھیل بیکل کے کنارے سے چار کلومیٹر دور اتاراگیا ہے۔یہ ۔۔ جاری ہے۔