لاہور(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے 50 ایکڑ زمین پر آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ صنعتوں کیلئے اسپیشل اکنامک زون بنانے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری اور صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان کی زیرصدارت پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ اور کامسٹس یونیورسٹی کے مابین معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پی سی ایس آئی آر لیب کے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں سیکرہٹری لیبر سمیت دیگر افسران ۔۔ جاری ہے۔