واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان ہالا رہررِٹ نے غزہ پر صدر جوبائیڈن کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 18 سالہ سروس سے استعفیٰ دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ امریکا کی غزہ پالیسی پر اپنے 18 سالہ فارن سروس کے کیریئر سے استعفیٰ دے رہی ہوں۔ غزہ مسئلے کا حل اسلحہ سے نہیں بلکہ بات چیت سے نکالیں۔امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان ۔۔ جاری ہے۔