واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل نے غزہ میں ہمارے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل نے بظاہرامریکا کی طرف سے فراہم کیے گئے اسلحے کا استعمال غیر ذمہ دارانہ طریقے سے کیا تاہم امریکی حکومت کے پاس اس بارے میں مکمل معلومات نہیں ہیں۔رپورٹ میں غزہ میں کچھ اسرائیلی کارروائیوں کی واضح طور ۔۔ جاری ہے۔