عجمان(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایشیائی ملک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شاپنگ سینٹر میں خاتون کو تلخ کلامی کے بعد چاقو کے وار کرکے قتل کردیا اور پھر دکان کو بھی آگ لگا دی۔عرب میڈیا کے مطابق خاتون کو حملہ آور سے بچانے کی کوشش میں دیگر 3 دکاندار زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ان تینوں کا تعلق پاکستان سے تھا اور وہ روزی روٹی کے لیے عجمان آئے ہوئے تھے۔پولیس ۔۔ جاری ہے۔