ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ کے ضلع کوولون میں کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک اور 35 جھلس کر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کوولون کی فائر سروس اور ہسپتال حکام نے بتایا کہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ہانگ کان کے نشریاتی ادارے آر ٹی ایچ کے نے رپورٹ کیا کہ 16 منزلہ عمارت میں پھنسے افراد امداد کے لیے پکار رہے تھے اور آگ عمارت ۔۔ جاری ہے۔