اسلام آباد(بیورورپورٹ) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے اس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کو نئی پارٹی پوزیشن سے بھی آگاہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے۔ این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک، این اے 132 قصور سے مسلم لیگ ن کے رشید احمد کی کامیابی اور این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے سنی اتحاد کونسل کے فیصل امین ۔۔ جاری ہے۔