لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جو کہ ایک مقدمے سے متعلق ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، اسلامی شریعت کے ۔۔ جاری ہے۔