ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ

Published: 24-04-2024

Cinque Terre

کراچی(بیورورپورٹ) رواں سال کا مکمل پنک مون کا ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی نظارہ کیا گیا۔بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق چار بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں پنک مون دیکھا گیا۔گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی پنک مون دیکھا گیا۔ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے ، چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے ، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔

اردو نیوزپیپر
انگلش نیوزپیپر
Wait..! Newspaper will be Update soon!.