لکی مروت(بیورورپورٹ) گاؤں خانذادخیل میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لکی مروت کے گاؤں خانذادخیل میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کے پروگرام میں مخالفین نے حملہ کیا، مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے بچوں سمیت 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق گاؤں ۔۔ جاری ہے۔