لاہور(بیورورپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے محمد عامر کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے جب کہ رمیزراجہ نے ان کے کیریئر کو نوجوان کرکٹرز کیلیے سبق قرار دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایک سپر اسٹار کی صلاحیتیں رکھنے والے بولر کی بے وقت رخصتی افسوسناک اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹرز کیلیے ایک سبق ہے، اپنے ٹیلنٹ کی قدر کریں اور ذمہ داریوں کو سمجھیں، عزت کے بدلے دولت کو اہمیت نہ دیں، عزت دنیاوی چیزوں کے ۔۔ جاری ہے۔