کراچی(بیورورپورٹ)محمد عباس کا بغیر کھیلے بولرز رینکنگ میں ٹاپ 10 کی جانب سفر جاری ہے، محمد شمی اور ناتھن لیون کی ناقص کارکردگی نے پاکستانی پیسر کو 2 درجہ ترقی دلا دی، جوش ہیزل ووڈ 4 درجے چھلانگ لگاکر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، بیٹسمینوں میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن محفوظ ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت میں سیریز کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کردی،ناقص ۔۔ جاری ہے۔