یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔




