نومبر 5, 2026

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی میں ۔تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت گیٹ سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس پیش ہونے آئے تھے۔پولیس کی بھاری نفری صبح سے انسداد دہشت گردی عدالت باہر تعینات تھی، گوجر خان سے ایم پی اے علاؤہ بھی 2 کارکن گرفتار کیے گئے، گرفتار شدگان کو تھانہ سول لائن منتقل کر دیاگیا۔